
آئی پی ایل شروع ہونے کے بعد بھارتی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نہیں جیت سکی ہے : وسیم اکرم
بولنگ کی پریشانی کا سبب آئی پی ایل ،اگر بولرز زیادہ رفتار سے بولنگ کرتے تو انگلش بیٹرز کو مشکل میں ڈال سکتے تھے لیکن بھارتی ٹیم کے پاس حقیقی پیسرز نہیں ہیں: سابق کپتان لاہور (فوکس نیوز ۔ 12 نومبر 2022ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

ہمارا کام محنت کرنا ہے، نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے: بابراعظم
انگلینڈ کیخلاف فائنل کیلئے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے، فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے : قومی کپتان میلبورن (فوکس نیوز ۔ 12 نومبر 2022ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف فائنل میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان…

لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزہ چلہ میں بدل گئی
تعیناتی پسند نا پسند پر نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہو گی،احتساب،حساب اور انتخاب ہو کر رہیں گے،سربراہ عوامی مسلم لیگ راولپنڈی (فوکس نیوز۔ 12 نومبر 2022ء) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ سات روزه چلہ میں بدل گئی۔ایف آئی آر کٹ…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل بھارت کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف
ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کی نصف سنچریاں، جورڈن کی تین وکٹیں ایڈیلیڈ (فوکس نیوز ۔ 10 نومبر 2022ء ) ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو کامیابی کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے…

اینٹی کرپشن عدالت نے دوست مزاری کی ضمانت منظور کر لی
عدالت نے دوست مزاری کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا لاہور (فوکس نیوز ۔ 10 نومبر2022ء) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی سرکاری اراضی قبضہ کیس میں ضمانت منظور کر لی،عدالت نے دوست مزاری کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا…

ارشد شریف پر انتہائی قریب سے گولیاں چلائی گئی نئے انکشافات سامنے آ گئے
شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ گولیاں کھڑی گاڑی پر برسائی گئیں،پولیس کی جانب سے چلائی گئی 6 گولیوں کا رُخ ارشد شریف کی طرف تھا۔کاؤنٹر ٹیررازم کینیا اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 10 نومبر2022ء) کینیا میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے ارشد شریف کے معاملے کے حوالے سے کچھ نئے انکشافات…

پی ٹی آئی کارکنان نے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ایم ٹو موٹروے کھود ڈالی
کارکنان نے کہیں میخیں گاڑ کر خیمے لگا لیے تو کہیں عارضی چولہے چڑھا لیے،کارکنان موٹروے پر کرسیاں ڈال کر بیٹھ گئے لاہور (فوکس نیوز ۔ 10 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ایم ٹو موٹروے کھود ڈالی۔پی ٹی آئی کارکنان نے کہیں میخیں گاڑ کر…

رسول اللہ ﷺ نے راستے بند کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا
جو مظاہرین لوگوں کے سڑکوں کے استعمال کرنے کے حق میں رکاوٹ ڈالیں انکو قانون کے تحت جوابدہ ٹھہرانا لازمی ہے،جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے ریمارکس اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 10 نومبر2022ء) سپریم کورٹ کے سنیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش پر افسوس کا اظہار کیا…

عمران خان کے دونوں بیٹے پاکستان پہنچ گئے
قاسم خان اور سلیمان خان والد عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جائیں گے،والد کے ساتھ وقت گزاریں گے لاہور(فوکس نیوز۔ 10 نومبر 2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دوونوں بیٹے پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق قاسم خان اور سلیمان خان والد عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جائیں…

فائنل میں پہنچنے کے بعد فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار
’اگر کسی چیز کو سچے دل سے چاہو، تو پوری کائنات اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے‘: ٹویٹر پیغام لاہور (فوکس نیوز ۔ 10 نومبر 2022ء ) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی…