فری لانسرز کو جدیدسہولیات ملیں گی ،نگران وزیر آئی ٹی کابڑا اعلان
فری لانسرز کو جدیدسہولیات ملیں گی ،نگران وزیر آئی ٹی کابڑا اعلان نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے فری لانسرز کی جدیدسہولیات دینے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق نگران وزیر آئی ٹی عمر سیف کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں 11 جنوری کو…
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے مستعفی ہوگئے
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے مستعفی ہوگئے نجی ٹی وی فوکس نیوز کےمطابق جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو پیش کر دیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات لگائے کئے…
فرانس نے 34 سالہ ہم جنس پرست کو وزیراعظم نامزد دیا
فرانس نے 34 سالہ ہم جنس پرست کو وزیراعظم نامزد دیا نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جبریل اتل فرانسیسی تاریخ میں سب سے کم عمر اور پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست ہیں، اس سے پہلے وہ وزیر تعلیم رہے ہیں۔ اس سے قبل فرانس کی وزارت عظمیٰ پر فائز الزبتھ بورن نے گذشتہ…
تنخواہ دار عوام نے ایکسپورٹرز سے 243فیصد زیادہ ٹیکس جمع کرادیا
تنخواہ دار عوام نے ایکسپورٹرز سے 243فیصد زیادہ ٹیکس جمع کرادیا تنخواہ دار عوام نے ٹیکس ادا کرنے میں دولتمند ایکسپورٹرز کو مات دے دی،رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران تنخواہ دار طبقے نے گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 38فیصد اضافے کے ساتھ 158ارب روپے کا ٹیکس جمع کروایا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات: توانائی ماہرین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے امکانات: توانائی ماہرین توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کمزور انٹرنیشنل معیشت اور امریکا میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی انوینٹری کی وجہ سے طلب میں کمی کے باعث نومبر اور دسمبر میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ مارکیٹ پرگہری نظر رکھنے والے…
تھائی لینڈ کا غیرملکیوں کے لئے اپنے ملک میں ویزہ فری انٹری کا اعلان
تھائی لینڈ کا غیرملکیوں کے لئے اپنے ملک میں ویزہ فری انٹری کا اعلان تھائی لینڈ کی وزارت فروغ سیاحت نے 60 ممالک کے شہریوں کو ایک مہینے تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔ تھائی حکومت نے ملک میں سیاحت کی فروغ کیلیے60 سے زیادہ ممالک اور خطوں کے لوگ 30…
پاکستان کو سیاحت کیلئے بہترین ملک قراردے دیا گیا
پاکستان کو سیاحت کیلئے بہترین ملک قراردے دیا گیا اقوام متحدہ کے عالمی سیاحتی ادارے نے 2023ء کے لئے پاکستان کو سیاحت کا بہترین ملک قرار دیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق یہ بات گذشتہ روز اسلام آباد میں سیکرٹری داخلہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں ہوگی؟ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا اہم بیان سامنے آ گیا
کیاتعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں ہوگی؟ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا اہم بیان سامنے آ گیا نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق کوئی فیصلہ ابھی فی الحال نہیں کیا، مجھے تنقید سے کسی قسم کا…
آن لائن سروسز میں نیا اضافہ ، گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع
آن لائن سروسز میں نیا اضافہ ، گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سروسز میں ایک اور نیا اضافہ کرتے ہوئے لائسنس کی آن لائن تجدید کا آغاز بھی کردیا، ٹریفک پولیس پنجاب اور پی ٹی اے کے تعاون سے ڈرائیونگ لائسنس سسٹم میں جدتیں…
کیا 1996 ءکاکیلنڈر 2024 میں دوبارہ استعمال ہوگا؟ دلچسپ انکشاف
کیا 1996 ءکاکیلنڈر 2024 میں دوبارہ استعمال ہوگا؟ دلچسپ انکشاف عالمی خبر رساں ادارے” اے ایف پی ” نے تازہ ترین سال یعنی 2024 کے بارے میں بہت ہی اہم انکشاف کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ دلچسپ بات بتائی ہے کہ 2024میں ری سائیکلنگ کی ایک بنیادی شکل…