FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

اوگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: گھریلو سلنڈر 37.80 روپے سستا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی 2025 کے لیے ایل پی جی (لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو مہنگائی کے دور میں کچھ ریلیف ملے گا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی قیمت میں فی کلوگرام 3.20 روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 245.16 روپے فی کلوگرام مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 37.80 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2,892.91 روپے ہو گئی ہے۔

اوگرا کے مطابق، یہ کمی سعودی آرامکو کے کنٹریکٹ پرائس میں 1.8 فیصد کمی اور امریکی ڈالر کے تبادلہ نرخ میں معمولی 0.22 فیصد اضافے کے باعث ہوئی ہے۔

One thought on “اوگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: گھریلو سلنڈر 37.80 روپے سستا

  1. Thank you for sharing excellent informations. Your website is so cool. I am impressed by the details that you have on this blog. It reveals how nicely you understand this subject. Bookmarked this website page, will come back for more articles. You, my friend, ROCK! I found simply the information I already searched all over the place and simply could not come across. What a great site.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »