FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا

قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا

قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا

قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا

قلات شہر اور اردگرد کے علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے جس کی وجہ سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔
محکمہ موسمیات پاکستان  کے مطابق قلات میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔دوسری طرف قلات میں شدید سردی میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور آنکھ مچولی نے انسانی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »