FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Month: November 2022

25 مئی کے واقعات؛ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے جواب طلب کرلیا

25 مئی کے واقعات؛ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے جواب طلب کرلیا

عدالت نے پی ٹی آئی کی یقین دہانی پر حکومت کو ہدایت دی تھی‘ عدالت کیس میں بہت تحمل سے کام لے رہی ہے‘ کیا عدالت اب عمران خان سے پوچھے کہ کیا ہوا تھا؟۔ دوران سماعت ریمارکس اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 02 نومبر 2022ء ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 25 مئی…

مریم نواز سے کہتا ہوں کہ آپ پر پابندی نہیں رہی اب الیکشن ہی لڑ لیں،فواد چوہدری

مریم نواز سے کہتا ہوں کہ آپ پر پابندی نہیں رہی اب الیکشن ہی لڑ لیں،فواد چوہدری

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاست ختم ہو رہی ہے،الیکشن کی تاریخ لینے کے بعد آزادی مارچ کو انتخابی مہم میں تبدیل کر دیں گے،رہنما تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز۔ 02 نومبر2022ء) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ سے مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کو تکلیف…

ورلڈکپ جیتنے کا خواب لیکر آئے تھے ، سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

ورلڈکپ جیتنے کا خواب لیکر آئے تھے ، سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو ہوا وہ ماضی کا حصہ بن گیا، ہمیں آگے دیکھنا ہوگا: فاسٹ باولر سڈنی (فوکس نیوز ۔ 2 نومبر 2022ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں سب ٹیمیں یہ ہی خواب لے کر آئیں کہ جیت…

آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو‘ میرا کوئی فیورٹ نہیں؛ عمران خان

آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو‘ میرا کوئی فیورٹ نہیں؛ عمران خان

گوجرانوالہ ( فوکس نیوز ۔ 02 نومبر 2022ء ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے، میرا کوئی فیورٹ نہیں تاہم نوازشریف اور آصف زرداری کو آرمی چیف کی تعیناتی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ دونوں قوم کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو…

وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی۔

دو طرفہ تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق بیجنگ (فوکس نیوز ۔ 02 نومبر2022ء) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں…

کمزور ٹیموں سے کبھی نہیں کھیلتا، اچھا ہوگا اگر نوازشریف واپس آئے

کمزور ٹیموں سے کبھی نہیں کھیلتا، اچھا ہوگا اگر نوازشریف واپس آئے

نوازشریف کو الیکشن میں اب جومار پڑے گی اس کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ”اردوپوائنٹ“ کو خصوصی انٹرویو گوجرانوالہ فوکس نیوز یکم نومبر 2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اچھا ہوگا عام انتخابات میں اگر نوازشریف واپس آئے ،نوازشریف کو اب جومار…

بابر اعظم کس فاسٹ بولر کو چھکا مارنا چاہتے ہیں؟ قومی کپتان نے خود بتا دیا

بابر اعظم کس فاسٹ بولر کو چھکا مارنا چاہتے ہیں؟ قومی کپتان نے خود بتا دیا

مارک ووڈ کو چھکا مارنا چاہتا ہوں، فیورٹ شاٹ کور ڈرائیو، گھومنا، شاپنگ کرنا اور سنوکر کھیلنا کافی پسند ہے: قومی کپتان لاہور (فوکس نیوز ۔ یکم نومبر 2022ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا نام اور فورٹ شاٹ بتا دی ۔ آئی سی سی کی جانب سے…

مذاکرات سے انکار نہیں مگر بے اختیار لوگوں سے نہیں کرنے،شاہ محمود قریشی

مذاکرات سے انکار نہیں مگر بے اختیار لوگوں سے نہیں کرنے،شاہ محمود قریشی

تصادم ہمارا مقصد نہیں یہ حکومتی پروپیگنڈا ہے،لانگ مارچ کو منفی رنگ دینے کیلئے منظم منصوبہ بنایا گیا ہے،وائس چیئرمین تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز ۔ یکم نومبر 2022ء) سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کوئی فیس سیونگ ایکسر سائز نہیں،لانگ مارچ میں لوگ پیدل چل…

نوازشریف واپس آؤ الیکشن لڑو تمہیں تمہارے حلقے میں ہراؤں گا؛ عمران خان

نوازشریف واپس آؤ الیکشن لڑو تمہیں تمہارے حلقے میں ہراؤں گا؛ عمران خان

لندن میں بھگوڑا نوازشریف اور آصف زرداری ملکر سازش کر رہے ہیں‘ اس حکومت کو اسکرپٹ باہر سے ملتاہے‘ یہ نظام نہیں چل سکتا۔ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ سے خطاب گوجرانوالہ ( فوکس نیوز ۔ 01 نومبر 2022ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لندن میں بھگوڑا نوازشریف اور…

بوکھلاہٹ کا عالم یہ ہے کہ رات کو چھپ کر عمران خان کیخلاف بینرز لگواتے ہیں،شہباز گِل

بوکھلاہٹ کا عالم یہ ہے کہ رات کو چھپ کر عمران خان کیخلاف بینرز لگواتے ہیں،شہباز گِل

اس مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی امپورٹڈ حکومت کا بوریا بستر گول ہو جائے گا،رہنما تحریک انصاف گوجرانوالہ (فوکس نیوز ۔ یکم نومبر 2022ء) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک طرف کہتے ہیں لانگ مارچ میں لوگوں کی تعداد بہت کم ہے اور دوسری طرف بوکھلاہٹ کا…

Translate »