FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری ، پہلا پیپر کب اور کونسا ہوگا؟

پورے پنجاب کےتعلیمی بورڈزنےنویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق  مارچ کی پہلی تاریخ سےمیٹرک کےامتحانات شروع ہو ں گے،پہلاپرچہ سوکس اور تاریخ پاکستان کا لیا جائے گا، 2مارچ کوپنچابی ،4کوانگریزی اور5کوعربی کاپیپرلیاجائےگا،6مارچ کوکیمسٹری ،جنرل سائنس اور7مارچ کوایلمنٹس آف ہوم اکنامکس کاپیپرہوگا،8مارچ کو فزکس ،اسلامیات اور 9 مارچ کو اسلامیات لازمی کا پیپر ہوگا،18مارچ کو میٹرک کا آخری پیپر اردو لازمی کا لیا جائے گا۔
اسی طرح نہم کےپیپرز19مارچ سے شروع ہو ں گے،پہلا پیپر اکنامکس اور تاریخ پاکستان کا ہوگا،20مارچ کو انگریزی اور21 مارچ کو عربی کا پیپر ہوگا،نہم جماعت کاآخری پیپر4اپریل کومطالعہ پاکستان کالیاجائے گا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »