
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا! آئندہ 15 دن کیلئے قیمتوں کا نیا اعلان
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا! آئندہ 15 دن کیلئے قیمتوں کا نیا اعلان وفاقی حکومت نے یکم مئی 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 0.016 روپے کی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.01 روپے کا…