مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.92 فیصد کمی، سالانہ شرح منفی 3.52 فیصد پر آ گئی۔ ملک میں مہنگائی کی رفتار میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.92 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی منفی 3.52 فیصد…