
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک بھر میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 347,100 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1368…