
پنجاب میں پی ڈی ایم کی اِن ہاؤس تبدیلی کی خواہش ادھوری رہ گئی
ضمنی انتخابات کے نتائج دیکھ کر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے پی ڈی ایم سے رابطے منقطع کردیے ، پرویز الٰہی کی حکومت محفوظ ہوگئی لاہور(فوکس نیوز۔ 19 اکتوبر 2022ء) پنجاب میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اِن ہاؤس تبدیلی کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ ضمنی انتخابات کے نتائج دیکھ کر پی ٹی آئی…

بلوچستان میں سیلاب نے ایک لاکھ 17 ہزار 400 ایکڑ یا 43 فیصد فصلوں اور تقریباً 35 ہزار ایکڑ یا 30 فیصد باغات کو نقصان پہنچایا ہے
فصلوں کو سب سے زیادہ نقصان لسبیلہ، پشین اور جھل مگسی میں ہوا جبکہ باغات سب سے زیادہ قلعہ سیف اللہ، خاران اور پشین میں متاثر ہوئے.صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے تیارکردہ رپورٹ کوئٹہ(فوکس نیوز۔19 اکتوبر ۔2022 ) بلوچستان میں فوری ضررویات کی جائزے پر مبنی رپورٹ میں…

تمام قوانین روند کر اسحاق ڈار کو درآمد کر کے وزیر خزانہ لگایا گیا،فواد چوہدری
ملک کی معیشت مسلسل تباہی کا شکار ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے،رہنما تحریک انصاف اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 19 اکتوبر 2022ء) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تمام قوانین کو روند کر ایک مفرور اسحاق ڈار کو درآمد کرکے وزیر خزانہ لگایا گیا۔ فواد چوہدری نے سماجی رابطے…

بائیڈن انتظامیہ بھی پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتی ہے
صدر بائیڈن کا بیان بےساختہ تھا، امریکی پالیسی میں کوئی ردوبدل نہیں، پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں،سینیٹر کرس وان ہالن واشنگٹن(فوکس نیوز، 19اکتوبر 2022) بائیڈن انتظامیہ بھی پاکستان کے ساتھ امریکا کے مضبوط تعلقات چاہتی ہے۔صدر بائیڈن کا بیان بےساختہ تھا، امریکی پالیسی میں کوئی ردوبدل نہیں، پاکستان کے ساتھ امریکا…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اس حوالے سے اجلاس ہوا جس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا گیا الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا جب کہ الیکشن کمیشن نے کہا کہ کمیشن نےکراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی ہر ممکن کوشش…

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، شرکا کا نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی قوانین کااحترام کرتے ہیں۔آئی ایس پی آر راولپنڈی (فوکس نیوز۔ 18 اکتوبر2022ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ڈی جی آئی ایس…

Another digital Platform is Much Needed to Fulfill the E-commerce Needs of Pakistani People
Amazon is not benefiting the people of Pakistan properly Social media influencer Hisham Sarwar talks about Made in Pakistan eCommerce portal and got huge appreciation for his idea at the Convention center Islamabad. He thinks that Amazon is not benefiting the people of Pakistan properly and therefore another platform is much needed to fulfill the…

فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت عدالت نے نمٹا دی
عمران خان نے کل ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا ہے،وکیل،پھر تو یہ کیس غیر مؤثر ہو گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 18 اکتوبر 2022ء) فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر مؤثر ہونے کی بنا پر…

ٹی20 ورلڈکپ، نیدرلینڈز نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی
نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر کے گروپ میں پہلی پوزیشن میں قبضہ جمالیا گیلونگ (فوکس نیوز ۔ 18 اکتوبر 2022ء ) ٹی20 ورلڈکپ کے پانچویں کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 5 وکتوں سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ گیلونگ میں کھیلے جارہے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت…

بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں،شیخ رشید
ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (فوکس نیوز ۔ 18 اکتوبر 2022ء) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں،ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ گئی ہے۔…

امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر عمران خان کا سخت ردعمل
سابق وزیراعظم نے جو بائیڈن سے 2 سوالات پوچھ لیے‘ خارجہ پالیسی پر حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) پاکستان سے متعلق بیان پر سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے 2 سوالات پوچھ لیے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی…

آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
عمران خان کے لانگ مارچ اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے مشاورت کی گئی اسلام آباد ( فوکس نیوز ۔ 15 اکتوبر 2022ء ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا…