FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

Blog – 1 Column & Sidebar

عرفان پٹھان کے ساتھ ایئرپورٹ پر بدتمیزی

سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی…

روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ ایونٹ کا آغاز آج بروز 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا اور افغانستان کے میچ…

شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے: کے ایل راہول

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ 2022ء میں مس کریں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی،…

خیبرپختونخواہ کا منڈا ہیڈورکس تباہ ہو گیا

انتہائی تشویش ناک صورتحال، دریائے سوات پر واقع منڈا ہیڈورکس تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کے ضلع چارسدہ سے انتہائی تشویش ناک اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات اور لوئر دیر کے سیلابی ریلے میں منڈا ہیڈورکس بہہ گیا جس کے بعد ضلع چارسدہ، نوشہرہ اور شبقدر کے علاقے بڑے…

عام لوگوں سمیت دکاندار بھی بجلی کے بل دینے سے قاصر ہیں،حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما ہی مہنگائی اور ہوشربا بجلی کی قیمتوں کیخلاف آوازیں بلند کرنے لگے،عابد شیر علی کے بعد حنیف عباسی نے بجلی کی قیمتوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عام لوگوں سمیت دکاندار بھی بجلی کے بل دینے…

سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دل خون کے آنسوں رورہا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر دل خون کے آنسوں رورہا ہے،مشکل کی گھڑی میں متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہوں۔پنجاب اور کے پی حکومتیں متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بلا تفریق مدد کی جائےمشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا

آئی ایم ایف کے ایجنڈے سے مفتاح اسماعیل تبدیل اور شہباز شریف گھر جائیں گے،شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایجنڈے سے مفتاح اسماعیل تبدیل ہوں گے اور شہباز شریف گھر جائیں گے،اسلامی ملک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں،شہباز شریف حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کے لیے تیار نہیں۔ شیخ رشید نے…

نوازشریف وزیراعظم شہباز شریف سے اختلافات کی خبروں پر بول اٹھے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھ سے منسوب وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق منفی بیانات غلط اور بےبنیاد ہیں۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے جیو نیوز کے پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل کی کارگردگی سے نوازشریف مطمئن نہیں۔تاہم اس حوالے سے نوازشریف نے…

Translate »