FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے: کے ایل راہول

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ 2022ء میں مس کریں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی، بڑے ٹورنامنٹ میں نہ کھیلے تو افسوس ہوتا ہے۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »