FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

باون سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم اقتدار سے برطرف

 بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق مارگریتھ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔
ملکہ مارگریتھ نے خطاب میں کہا کہ 14جنوری کو اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فیڈرک کو منتقل کردوں گی۔اقتدار چھوڑنے کا یہ فیصلہ 2023 کے آغاز میں کمر کی ہونے والی سرجری کے بعد کرلیا تھا۔
خطاب کے دوران ملکہ مارگریتھ نے کئی سال تک ان کی حمایت کرنے کے لیے ڈنمارک کے عوام کا بہت  شکریہ بھی ادا کیا۔
واضح رہے کہ مارگریتھ نے 1972 میں اپنے والد کنگ فریڈک کی موت کے بعد حکومت سنبھالی تھی۔ 83 سال کی ملکہ نے ڈنمارک پر 52 سال مسلسل حکومت کی۔
رپورٹس کے مطابق ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد یورپ کی واحد اکلوتی ملکہ ہیں۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »