FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

بجٹ 2025-26: مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، عوام کیلئے تشویشناک خبر

بجٹ 2025-26: مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، عوام کیلئے تشویشناک خبر

بجٹ 2025-26: مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، عوام کیلئے تشویشناک خبر

بجٹ 2025-26: مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، عوام کیلئے تشویشناک خبر

حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ متوقع ہے کہ صارف قیمت اشاریہ (CPI) کی بنیاد پر اوسط مہنگائی 7.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، جو کہ موجودہ مالی سال کی 5 فیصد شرح سے نمایاں طور پر زیادہ ہے ۔

وزارت منصوبہ بندی نے خبردار کیا ہے کہ درآمدی پابندیوں میں نرمی اور قرضوں کی ادائیگیوں کے باعث کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ سکتا ہے، جس سے بیرونی مالیاتی دباؤ میں اضافہ ہوگا ۔

مالیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت سبسڈی میں کمی اور ٹیکسوں میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا سکتا ہے ۔

 

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »