FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ مسلح افواج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ مسلح افواج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ مسلح افواج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ مسلح افواج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا
قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ مسلح افواج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت یا اندرونی و بیرونی خطرات کی صورت میں مسلح افواج کو مکمل اور فوری جوابی کارروائی کا اختیار حاصل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری قیادت نے تازہ ترین انٹیلیجنس رپورٹس پیش کیں، جن میں ممکنہ سائبر حملوں، سرحدی کشیدگی اور فضائی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور افواج پاکستان کسی بھی صورتحال کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

مزید برآں، وزیراعظم نے اراکین اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے، تاکہ قومی اتحاد و یگانگت کا پیغام دیا جا سکے۔ اس اجلاس کو موجودہ حالات کے تناظر میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے، جس کے بعد پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر دکھائی دے رہی ہے۔

2 thoughts on “قومی سلامتی کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ مسلح افواج کو مکمل جوابی کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

  1. An attention-grabbing discussion is price comment. I believe that you should write more on this subject, it might not be a taboo topic but usually individuals are not sufficient to speak on such topics. To the next. Cheers

  2. According to my research, after a property foreclosure home is sold at a sale, it is common to the borrower to be able to still have some sort ofthat remaining balance on the mortgage loan. There are many lenders who try and have all rates and liens paid off by the following buyer. Even so, depending on specific programs, regulations, and state legislation there may be several loans which are not easily sorted out through the shift of financial products. Therefore, the duty still remains on the client that has got his or her property in foreclosure. Thank you sharing your notions on this blog site.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »