FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرے گا

حج کے خواہشمند افراد میں تاریخی کمی کے بعد تاریخ میں پہلی بارپاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کیا جائے گا۔
فوکس نیوز  کے مطابق  سرکاری سپانسر شپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں،بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائےگا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »