بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء اور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
- Uncategorized
- بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء اور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء اور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
بلاسود الیکٹرک بائیکس اور رکشے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء اور سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاکستان میں تاریخ ساز قدم اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ بلا سود الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشے دینے کا اعلان کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران بلا سود الیکٹرک بائیکس اور رکشے دینے کے پروگرام کا اعلان کیا ،انہوں نے کہا ہے کہ طلباو طالبات کو10ہزار الیکٹرک بائیکس بلاسود آسان شرائط پر فراہم کی جائیں گی، 10ہزار الیکٹرک رکشے بھی بلا سود پنجاب بینک کے تعاون سے دے دیئے جائیں گے،اس کے علاوہ سپیشل افراد کو بلا سود 2ہزار الیکٹرک تھری ویلر بائیکس بھی فراہم کی جائیں گی۔
Translate »