FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

آٹھ فروری جماعت اسلامی کا ہی دن ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

آٹھ فروری جماعت اسلامی کا ہی دن ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

8 فروری جماعت اسلامی کا ہی دن ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

8 فروری جماعت اسلامی کا ہی دن ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

کراچی کے امیر جماعت اسلامی  حافظ نعیم الرحمان نے کہا  ہے کہ 8 فروری جماعت اسلامی کا ہی دن ہوگا۔ خواتین، ہم  نوجوانوں اور بزرگوں کو اکھتا کر کے تحریک چلائیں گے، اس وقت ملک جو مایوسی میں ڈوبا ہوا ہے اسے امید کی کرن ملے گی۔جماعت اسلامی کی جانب سے نیو ایم اے جناح روڈ پر ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا، جس سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ اور ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے بھی خطاب کیا۔
Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »