بلجیم ، فرانس ، جرمنی ، اوریورپ کے دیگر ممالک میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث لاکھوں مرغیوں کو تلف کردیا گیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ملک بلجیم کے شمال مغربی حصے میں ایک پولٹری فارم پر انتہائی متعدی برڈ فلو پھیلنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔یہ وباء بلجیم میں فرانس کی سرحد پر قائم شہر ڈکس مائیڈ میں پھیلی جس سے 95پرندے ہلاک ہو گئے۔ ماہرین نے صورتحال سے نمٹنے کیلئے فارم پر موجود 20100 مرغیوں کو تلف کر دیا۔اس سے پہلے فرانس میں بھی مرغیوں کے ایک فارم میں برڈ فلو کی تشخیص ہوئی تھی جس کے باعث مرغیوں کو تلف کردیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے جرمنی کے شہر برانڈنبرگ کے ایک فارم پر بھی خطرناک وائرس پھیلنے کی اطلاع کے بعد ماہرین صحت نے 11500 مرغیوں کو تلف کر دیا۔
یورپ میں برڈ فلو پھیل گیا اب تک کتنی اموات ہو چکی
- Important News
- یورپ میں برڈ فلو پھیل گیا اب تک کتنی اموات ہو چکی
December 7, 2023
On the directions of Deputy Commissioner Gujranwala AC Kamoke visited Fruit & Vegetable market. All staff of market committee was present. Rate list was distributed in time. One weighing scale confiscated from a vendor on non display of rate list. Plastic shopping bags are confiscated. Directed staff to get the hand carts branded over here on an urgent basis.
December 6, 2024
You May Also Like
Previous Post
اللہ کا عذاب آگیا اسرائیلی فوجی نامعلوم بیماری کا شکار
Next Post
موٹاپے کا بہترین علاج آپ بھی جانئے