نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق سینٹرل پاور کمپنی گدو کی بجلی کی قیمتوں کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں ہیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ گیس مہنگی ہونے کے باعث ناگزیر ہے،اپیل ہے کہ بجلی کی پیداواری قیمت 14روپے 93پیسے فی یونٹ مقرر کر دی جائے،نیپرا میں گدو کمپنی کی درخواست پر 6دسمبر کو سماعت ہونا مقرر۔
سستے پاور پلانٹس کی بجلی بھی مہنگی ہونے کا خدشہ