واپڈا ملازمین کی غنڈہ گردی عروج پر ۔
نجی اخبار کے مالک پر قاتلانہ حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا
نجی ٹی وی فوکس نیوز کے مطابق واہنڈو قاسم چوہان نیوز رپورٹر اور رانا قاسم ڈالیانوالی واہنڈو واپڈا والے کا بل کے لین دین پر جگڑا ہوا۔
واہنڈو شدید تلخ کلامی کے بعد معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا
واہنڈو واپڈا اہلکاروں کی طرف سے قاسم چوہان پر شدید تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا ۔
۔تھانہ واہنڈو پولیس نے موقع پر پہنچ کر صحافی پرواپڑاملازمیں کےکہنے پر جھوٹا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا
واہنڈو قاسم چوہان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
واپڈا کے خلاف خبریں لگانا اور بل کی درستگی کروانے کی بنا پر مجھ پر تشدد کر کے زخمی کیا گیا ۔
قاسم چوہان کا مذید اپنی درخواست میں کہنا ھے کہ واپڈا اہلکاروں نے اپنی پرانی دشمنی کی بنا پر اغوا کر کے دفتر لے جا کر شدید تشدد کیا اور حبس بے جا میں رکھا گیا۔