پاکستانی تھرلر, ایکشن اورکامیڈی فلم منی بیک گارنٹی کے اب تک 2 ٹیزر جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ جس میں فلمی شائقین بے صبری سے پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں ۔ فلم کے دوسرے ٹیرز میں وسیم اکرم اور فواد خان کی ایک جھلک بھی جاری کی گئی تھی ۔
پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی کا آفشیل ٹریلر جاری کیے جانے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے
- Pakistan
- پاکستان کی ایک اور میگا بجٹ فلم منی بیک گارنٹی کا آفشیل ٹریلر جاری کیے جانے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے