FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

لاہور: کولڈ اسٹورز کی چیکنگ شروع ہوئی تو ناقص اشیاء اسٹورز سے نکل کر ادھر ادھر ہونے لگیں۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے علی الصبح خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گوشت اور مکھن سے بھرا چلر ٹرک پکڑ لیا۔ چلر ٹرک سے 1600 کلو خراب گوشت، 150 کلو ایکسپائر مکھن، 20کلو پنیر برآمد ہوئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ بھبھتیاں چوک پر واقع کولڈ اسٹور سے ناقص مال نکال کر سپلائی کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، نیلےرنگ کے بدبودار گوشت کی موجودگی اور ریکارڈ کی عدم دستیابی پائی گئی

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »