ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔ چاند کی شرعی رویت کا اعلان چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم ربیع الاول 28 ستمبر 2022 جبکہ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر اتوار کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے