
Hassan Ali Surprised Entry In Asia Cup 2022
ایشیاکپ کے لیے قومی ٹیم میں سرپرائز انٹری پانے والے حسن علی بھارت کیخلاف میچ میں پلینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچے گے جبکہ ٹیم مینجمنٹ ان کو جاتے ہی میچ کھلانے کے حق میں نہیں۔ قومی ٹیم کی ممکنہ پلینگ الیون میں کپتان بابراعظم،…

عرفان پٹھان کے ساتھ ایئرپورٹ پر بدتمیزی
سابق بھارتی سٹار آل رائونڈر عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر ائیرلائن عملے کی جانب سے اپنے اور اہل خانہ کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایت کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے ممبئی ائیرپورٹ پر پیش آئے نامناسب واقعہ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیوی…

روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ ایونٹ کا آغاز آج بروز 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا اور افغانستان کے میچ…

شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے: کے ایل راہول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ 2022ء میں مس کریں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی،…