FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ ایونٹ کا آغاز آج بروز 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا اور افغانستان کے میچ سے ہورہا ہے جبکہ ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج میچ 28 اگست کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Previous Post
Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »