غریب محض عید پر جبکہ اڈیالہ کا قیدی روز گوشت کھاتا ہے، لہٰذا ایک قیدی کی فکر چھوڑ دیں” — عظمیٰ بخاری کا طنزیہ بیان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور پنجاب اسمبلی کی رکن عظمٰی بخاری کا حالیہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے اڈیالہ…