
کیا امریکی وفد کی عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ
کیا امریکی وفد کی عمران خان سے جیل میں ملاقات ہوئی؟ نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ سے آئے پاکستانی نژاد ڈاکٹرز اور تاجروں کے وفد نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کی…