
“روٹی کی تلاش میں موت! غزہ میں اسرائیلی محاصرے سے شہداء کی تعداد 197 ہوگئی”
“روٹی کی تلاش میں موت! غزہ میں اسرائیلی محاصرے سے شہداء کی تعداد 197 ہوگئی” غزہ میں جاری اسرائیلی محاصرے اور غذائی قلت کے باعث انسانی المیہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، مزید 4 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جس کے بعد جبری قحط اور بھوک سے جاں بحق ہونے والوں…