
اب میں ملک ہی نہیں، دنیا بھی چلا رہا ہوں” — ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
اب میں ملک ہی نہیں، دنیا بھی چلا رہا ہوں” — ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ نہ صرف امریکہ بلکہ پوری دنیا کو چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا: “پہلی بار، مجھے دو کام کرنے تھے — ملک چلانا اور زندہ رہنا؛…