
ایک شخص نے خود کو 200 سانپوں سے ڈسوانے کا خطرناک فیصلہ کیوں کیا؟ حیرت انگیز انکشاف
ایک شخص نے خود کو 200 سانپوں سے ڈسوانے کا خطرناک فیصلہ کیوں کیا؟ حیرت انگیز انکشاف دنیا حیران ہے اس شخص پر جس نے پچھلے بیس سالوں میں خود کو 200 سے زائد زہریلے سانپوں سے جان بوجھ کر ڈسوایا۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے ٹم فریڈ نامی شخص کا دعویٰ ہے…