
“کفایت شعاری یا تماشہ؟ حکومت کے اخراجات کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے!”
“کفایت شعاری یا تماشہ؟ حکومت کے اخراجات کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے!” وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کے دعوے تو بارہا کیے گئے، لیکن تازہ ترین سرکاری رپورٹ کے مطابق حکومتی اخراجات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مالی سال 2024-25 کے پہلے چھ ماہ میں وفاقی امور چلانے پر اٹھنے والے…