
بھارت نے مہم جوئی کی تو پاکستان کے جواب کو تاریخ یاد رکھے گی: طلال چودھری
بھارت نے مہم جوئی کی تو پاکستان کے جواب کو تاریخ یاد رکھے گی: طلال چودھری مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے کسی قسم کی مہم جوئی کی کوشش کی تو پاکستان ایسا منہ توڑ جواب دے گا جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اپنے ایک…