مردہ شخص پر مقدمہ! پنجاب پولیس کا ایسا کارنامہ کہ ہر کوئی حیران لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں پنجاب پولیس نے ایسی غفلت کا مظاہرہ کیا کہ سب کے ہوش اُڑ گئے۔ ایک شخص جس کا انتقال دو سال پہلے ہو چکا تھا، اس پر دھمکیاں دینے اور زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کر…