پاکستان پر آسمان برسنے کو تیار؟ 14 تا 16 جون آندھی، بارش اور ژالہ باری کا طوفانی الرٹ جار ی! محکمہ موسمیات نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کے لیے 14 سے 16 جون تک خطرناک موسم کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اور شمالی…