
گرمی کا طوفان! محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا، کتنے دن تک جلے گا سورج؟
گرمی کا طوفان! محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا، کتنے دن تک جلے گا سورج؟ محکمہ موسمیات پاکستان (PMD) نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر آئندہ 3 سے 4 روز تک برقرار رہے گی۔ بالائی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے…