FocusNews Pakistan Largest News Network فوکس نیوز

pakistan

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ناکام حکمت عملی کا بھی بھرپور دفاع شروع کردیا

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ناکام حکمت عملی کا بھی بھرپور دفاع شروع کردیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس کے کھیلنے کا اپنا انداز اور طریقہ ہے اور میرے حساب سے اس میں کوئی غلطی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسی انداز میں 12 ماہ میں 80 فیصد میچز جیتے…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی 7 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی 7 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کی تحقیقات کیخلاف حریم شاہ کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں حریم شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ حریم شاہ ایف آئی اے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتی ہے، ایف آئی اے کو حریم شاہ کی…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا، خاتون جج کے پاس خود گئے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا، خاتون جج کے پاس خود گئے تھے۔

فرخ حبیب نے ملکی سیاسی صوتحال پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نےعوام کا بھرکَس نکال دیا ہے اورچند ماہ میں ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے ملک میں سیاسی عدم استحکام حل پیش کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے ہی موجودہ مسائل حل ہوسکتےہیں، ہمیں فوری طورپرالیکشن کی جانب…

سیلاب سے تباہ حال گھر دیکھ کر 1 شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا

سیلاب سے تباہ حال گھر دیکھ کر 1 شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا

نصیر آباد کے گاؤں عبداللّٰہ رند میں سیلاب کے باعث تباہ حال گھر دیکھ کر 80 سال کا بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ہے۔ ورثاء کے مطابق انتقال کر جانے والا شخص سیلاب متاثرین کے کیمپ میں مقیم تھا۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ علاقے سے پانی نکلنے کے بعد اپنے تباہ…

ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں 6 ماہ کے دوران 50 لاکھ روپے کی میگا کرپشن کا انکشاف

ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں 6 ماہ کے دوران 50 لاکھ روپے کی میگا کرپشن کا انکشاف

اس لحاظ سے ہاشم آباد سوسائٹی مکلی میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران اقربا پروری کی وجہ سے سوسائٹی کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، سوسائٹی میں برساتی پانی کی نکاسی، صفائی اور پانی کی فراہمی کے نام پر 50 لاکھ روپے کا غبن کیا گیا ہے۔ پٹرول پمپس کی مد…

تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی پی ٹی آئی سے متعلق آڈیو لیک

تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی پی ٹی آئی سے متعلق آڈیو لیک

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کےلیے متفرق درخواست کردی گئی۔

میرپور ماتھیلو میں قتل کی دل دہلادینے والی واردات

میرپور ماتھیلو میں قتل کی دل دہلادینے والی واردات

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں قتل کی دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ ملزمان نے دونوں بازوؤں سےمحروم نوجوان کو آگ لگاکرقتل کردیا ، ملزمان نےآگ لگائی تونوجوان نے جان بچانےکیلئے پانی میں چھلانگ لگادی۔ جس کے بعد ملزمان نےپانی میں کود کر جھلسنے والے شخص کا گلا دبا…

پاکستان تحریک انصاف کے تحت اتوار 12 ربیع الاول، 9 اکتوبر کو رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس منعقد ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے تحت اتوار 12 ربیع الاول، 9 اکتوبر کو رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس منعقد ہوگی۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ سال عمران خان نے ماہ ربیع الاول سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منایا تھا۔

اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے گن پوائنٹ پر اغوا کئے جانے کا انکشاف کیا

اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے گن پوائنٹ پر اغوا کئے جانے کا انکشاف کیا

اپوزیشن لیڈرسندھ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مجھے رات کوگن پوائنٹ پر اغوا کیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اوروزیر اعلیٰ سندھ نےسازش کی تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج چلنےسےمیری جان بچ گئی۔ سادہ کپڑوں والے میں دوست کے ہوٹل سے اغواکر…

شاہنواز امیر منشیات کا عادی تھا اور کوئی کام نہیں کرتا تھ

شاہنواز امیر منشیات کا عادی تھا اور کوئی کام نہیں کرتا تھ

”دنیا“ کیلئے لکھی گئی اپنی تحریر میں ایاز امیر نے متعدد بار دُہرایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے کہا تھا وہ مقتولہ سارہ انعام کے لائق نہیں، سارہ کو انہوں نے ایک ”بہت خوبصورت، ذہین اور معصوم لڑکی“ قرار دیا۔ ایاز امیر نے یہ بھی لکھا کہ ان کی عادات اور ٹوٹی ہوئی ازدواجی…

Translate »