پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی روپیہ 219.7 روپے فی ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا تھا اور گزشتہ روز مارکیٹ بند ہونے کے بعد سے روپے کی قدر میں مزید ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 22 ستمبر کو 239.94 روپے کی اب تک کی کم ترین سطح کے قریب…
شہباز حکومت کی اسلام آباد کو کینٹینر لگا کر ‘نوگو ایریا’ بنانے کی تیاری
عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان سے پہلے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی اور شہباز حکومت کی اسلام آباد کو کنٹینر سٹی بنانے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کےاعلان سے پہلے ہی حکومت نے اسلام آباد کو کینٹینڑ لگا کر نوگو ایریا بنانے کی تیاری کرلی۔