ایشیا کپ 2025: کون ان، کون آؤٹ؟ پاکستانی اسکواڈ کے لیے سنسنی خیز انکشافات ایشیا کپ 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد ہی اپنی قومی ٹیم کا اعلان کرنے والا ہے، اور اس حوالے سے اہم خبریں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، سابق کپتان…