
ایران–اسرائیل جنگ: پاکستان میں ایل پی جی بحران کا خطرہ — گھروں میں گیس کب تک رہے گی؟
ایران–اسرائیل جنگ: پاکستان میں ایل پی جی بحران کا خطرہ — گھروں میں گیس کب تک رہے گی؟ پاکستان ایل پی جی کے شدید بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، کیونکہ ایران–اسرائیل جنگ کی شدت نے ملک کے توانائی شعبے پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔ 🔸 ایل پی جی بحران کا سبب: بارڈر بندش: پاکستان میں روزانہ تقریباً 6,000 میٹرک ٹن…