انسداد دہشتگردی عدالت کا مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
نجی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت میں اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کردی،انسداد دہشتگردی عدالت کی جج…