
بشریٰ بی بی کو جیل میں کشادہ کمرہ، علیحدہ کچن اور روزانہ دو طبی معائنے کی سہولت
بشریٰ بی بی کو جیل میں کشادہ کمرہ، علیحدہ کچن اور روزانہ دو طبی معائنے کی سہولت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں متعدد سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ انہیں ایک الگ اور کشادہ کمرے میں رکھا گیا ہے، جہاں…