
اگر اسرائیلی جارحیت نہ رکی… تو ردعمل اس بار پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہوگا: ایران کی کھلی وارننگ!
اگر اسرائیلی جارحیت نہ رکی… تو ردعمل اس بار پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہوگا: ایران کی کھلی وارننگ! تہران: ایران نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران اس بار زیادہ شدید اور خطرناک ردعمل دے گا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ، پاسدارانِ…