ایپل نے آئی فون اور اینڈرائیڈ فونز کے درمیان ٹیکسٹ میسجنگ کو آسان و سہل بنانے کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ سٹینڈرڈ اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ بلومبرگ کے مطابق گوگل کی طرف سے کئی سالوں سے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کی جگہ نئے میسجنگ پروٹوکول ’رچ کمیونیکیشن سروسز‘…