
برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کردیں
برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کردیں برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے نے مشترکہ فیصلہ کرتے ہوئے دونوں اسرائیلی وزراء پر پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے—معاشی پابندیاں، اثاثے منجمّد کرنا اور ویزا پر پابندیاں شامل ہیں۔ ⚠️ پابندیاں کن پر لگیں؟ یہ پابندیاں دو انتہائی…