
پروٹین اور ہماری صحت!
پروٹین اور ہماری صحت! کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک عام انسان کو روزانہ اپنے جسم کے ہر کلوگرام وزن کے بدلے کم از کم 0.8 گرام پروٹین درکار ہوتا ہے؟ یعنی اگر آپ کا وزن 60 کلو ہے، تو آپ کے جسم کو ہر دن تقریباً 48 گرام پروٹین چاہیے۔ ایک انڈہ—صرف چھ گرام…