
پل کنجری اور مسجد طوائف
پل کنجری اور مسجد طوائف انڈیا میں امرتسر سے تقریباً 35 کلو میٹر دور واہگہ باڈر کی جانب ایک “پُل کنجری” ہے۔ جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی محبوبہ، بیوی مہارانی موراں سرکار کے لیے بنایا تھا۔ کہانی کچھ یُوں ہے کہ موراں اپنے زمانے کی ایک مشہور طوائف تھی۔ رقص کے چرچے دور دور تک…