رہائی پانے والے یرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دیا، اسرائیلی صحافی کا اعتراف
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس کی طرف سے اب تک مجموعی طور پر 58 افراد کو رہا کرکے اسرائیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ان میں 39 اسرائیلی شہری، 17 تھائی، ایک فلپائنی اور ایک روسی نژاد اسرائیلی شہری شامل ہیں۔ گزشتہ 3 روز کے دوران رہا ہونے والے ان افراد…
تاخیر کے بعد 39 فلسطینیوں کے بدلے حماس نے 13 اسرائیلی اور چار غیرملکی رہا کر دیے: ثالث
قطری اور مصری ثالثوں کہ مطابق کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دوسرے مرحلے میں ہفتے کو رات گئے 39 فلسطینیوں کے بدلے 13 اسرائیلیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق عسکریت پسند تنظیم حماس نے…
حماس اور اسرائیل چار روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر متفق ہو گئے
اسرائیلی حکومت اور حماس نے چار روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا جس کے تحت غزہ میں 50 یرغمالیوں کی رہائی اور اسرائیلی قید میں قید 150 فلسطینیوں کے بدلے شکست خوردہ علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت دی جائے گی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل کی کابینہ نے…