
محکمہ موسمیات کی 12 مئی تک ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی 12 مئی تک ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات پاکستان (PMD) نے 7 مئی سے 12 مئی 2025 تک ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک، موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ موسمی نظام مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہے…