
کیا واقعی چیزیں سستی ہو رہی ہیں؟ حکومت نے کچھ اشیاء کی قیمتیں کم، کئی کی بڑھا دیں
کیا واقعی چیزیں سستی ہو رہی ہیں؟ حکومت نے کچھ اشیاء کی قیمتیں کم، کئی کی بڑھا دیں مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ملی جلی خبر سامنے آئی ہے۔ ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے کچھ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کی ہے جبکہ کئی روزمرہ استعمال کی…